Skip to content
CharmySongs
Tanmoy Bose
Photo: Wikimedia Commons
Person · Male · composer · percussionist

Tanmoy Bose

তন্ময় বোস
Born 23 Aug 1963India0 albums

Tabla maestro

Biography

Tanmoy Bose, whose name is often preceded by the title Pandit (Master), is an Indian percussionist and tabla player, musical producer, film actor and composer. He has collaborated with Pandit Ravi Shankar, Anoushka Shankar and Amjad Ali Khan, and created the musical group The Taal Tantra Experience in 2002.

From Wikipedia · CC BY-SA 4.0

পণ্ডিত তন্ময় বোস একজন প্রখ্যাত ভারতীয় বাঙালি তবলা বাদক।

From Wikipedia · CC BY-SA 4.0

تنموئے بوس (تاریخ پیدائش 23 اگست 1963ء) ایک بھارتی باجا نواز اور طبلہ نواز ہے۔اس کے علاوہ وہ ایک موسیقار، فلمی اداکار اور شاعر بھی ہے جس نے پنڈت روی شنکر، انوشکا شنکر اور امجد علی خان کے ساتھ مل کر کام کیا اور 2002ء میں تال تنترا کے نام سے ایک موسیقی کا گروپ بنایا۔ ابتدائی زندگی اور تربیت: وہ کلکتہ میں پیدا ہوا اور وہیں پرورش پائی۔ ساؤتھ پوائنٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور اسکاٹش چرچ کالج سے گریجویشن کیا۔ وہ سات سال کی عمر میں ہی موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے لگا اور پنڈت مہاراج بنیجی موسیقی کے آلات کا علم اور پنڈت مانتو بینرجی سے ہارمونیم اور طبلہ سیکھنا شروع کیا۔ اس کی سنجیدہ تربیت کا آغاز روایتی استاد شیشیا پرم پرا پنڈت کنائی دتہ نے کیا۔اپنے سابق استاد کی وفات کے بعد تنموئے نے پنڈت شنکر گھوش کی شاگردی اختیار کر لی۔ تنموئے نے بڑے پیمانے پر نامی گرامی موسیقاروں کے ساتھ پوری دنیا میں کلاسیکی موسیقی میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا جیسا کہ استاد منور علی خان، پنڈت وی جی جوگ، استاد امرت خان اور بہت سے دوسرے فنکاروں کے ساتھ۔ تنموئے بوس کی زندگی میں دوسرا بڑا اہم سنگ میل اس وقت آیا جب روی شنکر نے اسے اپنے ساتھ پوری دنیا میں باقاعدگی سے بجانے کا موقع فراہم کیا۔ اس نے تقریباً سال کا آدھا حصہ اتنے بڑے فنکار کے ساتھ سفر کیا۔ تنموئے ایک پرجوش محقق اور شاعر رہ چکا ہے۔ بیرون ملک اس کے طویل دوروں نے اسے...

From Wikipedia · CC BY-SA 4.0

Songs recorded

  1. Celebration: Raga manj khamaj
  2. Communion
  3. Guru: Raga jogeshwari - Gat in rupaktal
  4. Rivulets Of Innocense

Source: MusicBrainz artist e38a58d9-c3ee-46bf-bb6d-d0bf0b4eaed0 (CC0).